پښتانه څوک دی؟ ددي ويبپاڼي د مضامينو بيا نشرول چه مأخذ يی ټول افغانستان ياد شي مجاز دئ پښتانه يو لوی قوم دی چه په جنوبي او مرکزي اسیا کي ژوند کوي . جمله شمير یي پنځه څلوېښت میلیونه ته رسیږي...
!خیبر پختونخواہ  سے باہر رہنے والے بھائیوں اور بہنوں کی راہنمائی  کے لیے کاکازئی (لوئی ماموند) صِرف اور صِرف پشتون ہیں کون سے ہجّے، "کاکازئی"، "ککازئی"، "ککےزئی" یا "ککی زئی"، تاریخی اور معنوی اعتبار سے درُست ہیں؟ کاکازئی، بُنیادی اور نسلی اعتبار...
آج کے دور میں، کاکازئی کی اکثریت پاکستان اور افغانستان میں مقیم ہے۔ افغانستان میں ، و ہ صوبہ کنڑ کے مرورې، شوړتن، بر کاڼي، دانگام علاقوں کے ساتھ ساتھ لغمان کے کچھ علاقوں میں رہتے ہیں۔ پاکستان میں ، وہ...
بہت سے کاکازئی ، برکی اور دیگر قابل ِذکر پشتون خاندان قبل ازیں آزادیء برِّصغیر پاک و ہند ، برطانوی بھارت کے شہر جالندھر اور گورداسپور اضلاع میں آباد تھے جہاں انہوں نے نوآبادیات قائم کی تھیں۔ مشرقی پنجاب...
کاکازئی ، محمود غزنوی، بہلول لودھی اور دیگر افغان حملہ آور افواج کے حملوں کے دوران ، دوسرے پشتون قبائل کے ساتھ ، افغانستان سے جنوبی ایشیاء آئے اور مختلف علاقوں میں آباد ہوئے۔حملہ آور افواج کے لئے ،...